163

عبدالحکیم کے سیوریج مسائل کو حل کرنے کے لیے خصوصی احکامات جاری۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

وعدوں سے تکمیل تک

شکریہ ایم پی اے سردار مہر حامد یار ہراج
شکریہ جناب غلام مصطفی خان اسٹنٹ کمشنر کبیروالا
شکریہ راو ارشاد چیف فنانس افیسر میونسپل کمیٹی عبدالحکیم
ٹاون کمیٹی کے چیف فنانس افیسر راو ارشاد کی وسیلہ نیوز سے خصوصی گفتگو
انہوں نے گفتگو میں بتایا کہ ایم پی اے سردار مہر حامد یار ہراج کی خصوصی ہدایات پر ایڈمنسٹریٹر غلام مصطفی خان نے عبدالحکیم کے سیوریج مسائل کو حل کرنے کے لیے خصوصی احکامات جاری کیے ھیں
چیف افیسر فنانس راو ارشاد کی زیر نگرانی ابتک 30 کے قریب ٹوٹے مین ھول مین ھول کے کڑے ڈھکن وغیرہ لگادئیے گئے ھیں اور زیر مرمت ھیں
30 کے قریب مین ھول کے منصوبے پائپ لائن میں ھیں

عوام سے گزراش ھے اگر اپ کے محلے گلی میں میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کی حدود میں اگر کوئی گٹر جس پر ڈھکن نہیں مین ھول ٹوٹ چکا ھے وہ اسکی نشان دہی کرے اس گٹر کی مرمت جلد کر دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں