292 شیئر کریں تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم تصادم میں چار افراد شدید زخمی۔رپورٹ:آصف علی خان 13/10/201913/10/2019 میاں چنوں پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم تصادم میں چار افراد شدید زخمی ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا