226

تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم تصادم میں چار افراد شدید زخمی۔رپورٹ:آصف علی خان

میاں چنوں
پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم

تصادم میں چار افراد شدید زخمی

ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل

زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے پر ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں