301

کبیروالا دین پور روڑ بستی کمہاراں والی تھانہ عبدالحکیم کےعلاقہ میں سید گروپ اورسجاد عرف سجو ترگڑ فیملی میں جھگڑا: رپوٹ طلحہ راجپوت

کبیروالا دین پور روڑ بستی کمہاراں والی تھانہ عبدالحکیم کےعلاقہ میں سید گروپ اورسجاد عرف سجو ترگڑ فیملی میں جھگڑا

کبیروالا: جھگڑے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک شخص شدید زخمی

کبیروالا: جاں بحق ہونے والوں میں سید اجمل شاہ اور سید تجمل شاہغ

کبیروالا : دونوں گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا چل رہا تھا

وسیلہ میڈیا گروپ

آصف علی خان
03008397902
03145805555

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں