263

ڈی پی او خانیوال ملک عمر صاحب عبدالحکیم میں ایلیٹ فورس تعینات کریں طلحہ راجپوت

عبدالحکیم میں ایلیٹ فورس کی پٹرولنگ ختم ھوتے ھی جرائم پیشہ افراد سرگرم
ڈی پی او خانیوال ملک عمر صاحب عبدالحکیم میں ایلیٹ فورس تعینات کریں طلحہ راجپوت
(تفصیلات اصف علی خان )
سابقہ ڈی پی او خانیوال نے عبدالحکیم شہر میں جرائم کنڑول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کو خصوصی طور پر تعینات کیا تھا کچھ دنوں سے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو عبدالحکیم سے ہٹا لیا گیا ھے جس سے شہر بھر میں جرائم پیشہ افراد سرگرم ھو گئے ھیں عبدالحکیم محل وقوع کے لحاظ سے ضلع کا حساس ترین ایریا ھے۔ بڑھتے جرائم کے پیش نظر شہریوں تاجروں سول سوسائٹی کے لوگوں میں ب چینی رانا جنید یسین
مقرب خان راجہ اصف کیانی میاں عبدالباسط رانا جنید چوہدری جان آصف نوناری نے ڈی پی او خانیوال سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ عبدالحکیم میں ایلیٹ فورس کو تعینات کریں تاکہ عبدالحکیم کا امن و امان برقرار رھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں