اسلام آباد
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل تقلین حیدر صغیر کا تعلق وہاڑی سے ہے
نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی
ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری نے بھی شرکت کی
جسد خاکی آج وہاڑی لایا جائے گا
تدفین اس کے آبائی گاؤں 62 ڈبلیو بی میں کی جائے گی