256

محلہ عید گاہ بارے آگاہی۔رپورٹ : راحیل ریاض گوگی

عبدالحکیم
(محلہ عید گاہ بارے آگاہی چوہدری ریاض احمد گوگی کی زبانی)
محلہ عید گاہ عبدالحکیم کے متعلق چند دنوں سے میرے شہر کے معززین، باشعور لوگ سیاسی، صحافتی سماجی بصیرت رکھنے والے میرے مہربان دوست اہلیان عبدالحکیم فیس بک پر محلہ عید گاہ بارے مسائل اجاگر کر رہے ہیں ہم انکی تکالیف اور مسائل بارے باخبر ہیں مگر اہلیانِ عبدالحکیم کو آگاہ ضرور کریں گے کہ یہ محلہ عید گاہ عبدالحکیم کے 3 وارڈز پر مشتمل محلہ ہے جو کہ 3 وارڈ ن لیگی کونسلروں
1 میاں حسن رضا میانہ
2 شیخ عبدالطیف
3 چوہدری خالد محمود
کے ہیں. جو کہ سابق ن لیگی چیئرمین شیخ عبدالطیف کے چہیتے بھی ہیں جس کا واضح ثبوت انہوں نے بلدیہ عدم اعتماد کے ووٹ میں دیا.
ن لیگی کونسلر میاں حسن میانہ نے اسی محلہ عید گاہ کے لئے 30 لاکھ کا فنڈ اپنے ن لیگ کے چیئرمین سے لیا
ن لیگ کے دوسرے کونسلر چوہدری خالد نے 25 لاکھ کا فنڈ اسی مھلہ عید گاہ کے لئیے بلدیہ عبدالحکیم سے چئیرمین کے تھرو لیا
3 خود سابق چیئرمین ن لیگ شیخ عبدالطیف نے اس وارڈ اور اس محلہ کے نام پر 40 لاکھ سے زاید کا فنڈ محلہ عید گاہ کے نام پر لیا
نوٹ ( ان فنڈز کے علاوہ 4 پرسنٹ اضافی وصول کیا گیا)
اصل حقائق یہی ہیں جن سے بھولی عوام عبدالحکیم آگاہ نہیں. مسائل کو اجاگر کرنا عوام الناس کا حق ہے اس کی بہتری کے لئے منتخب نمایندوں کا بھی حق ہے کہ جو جس مقصد کے حصول کیلئے لیں وہاں سرف بھی کریں.
ہم ہمارا پورا گروپ فرینڈز گروپ عبدالحکیم محلہ عید گاہ کے لوگوں کے مسائل سے آگاہ ہیں انشاءاللہ جلد بلدیہ کے فنڈز آتے ہیں انکے مسائل حل کیے جائیں گے
محلہ عید گاہ کے لوگ صحافی برادری، سماجی حلقے ان وارڈز کے نمائندون سے پوچھیں کہاں استعمال کیا گیا اتنا فنڈز گر جواب نا ملے تو مجھ سے رابطہ کریں ہم. آگاہی دیں گے اپنی عبدالحکیم کی عوام کو)
آپکا اپنا دوست، بھائی چوہدری ریاض احمد گوگی
رابطہ نمبر 03017829612

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں