338 شیئر کریں خود کو وزیر اعلی پنجاب کا سٹاف ظاہر کرنے والے دو جعلساز گرفتار۔رپورٹ :طلحہ راجپوت 22/08/201922/08/2019 خود کو وزیر اعلی پنجاب کا سٹاف ظاہر کرنے والے دو جعلساز گرفتار ملزموں نے گاڑی پر قومی پرچم بھی لگا رکھا تھا راولپنڈی پولیس نے دونوں کو حراست میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا مزید تحقیقات جاری