292

مزدا گاڑی کی بریک فیل 5 لوگ ہلاک 20 کے قریب زخمی۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

لاہور کے علاقہ فیروز پور روڑپر پل پھاٹک سے اترتے وقت مزدا گاڑی کی بریک فیل ہو گی

جس نے مختلف گاڑیوں رکشوں اور موٹر سایکلوں کو روند ڈالا
اطلات کے مطابق 5 لوگوں کی موقع پر ڈیتھ ہو گی اور 20 کے قریب لوگ زخمی ھیں

5زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے بیشتر کی حالت خراب ہے

تمام زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں