275 شیئر کریں اسد سرفراز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال لیا۔رپورٹ :آصف علی خان 21/08/201921/08/2019 ڈیرہ غازیخان اسد سرفراز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال لیا پولیس لاٸن پہنچنے پر چاق و چوبند پولیس دستے نے سلامی دی یاد گار شہدإ پولیس پر پھول چڑھاۓ اور شہدإ کے درجات بلند کرنے کے لۓ دعا کی