333

کرنل عابد کگھہ کی زیر صدارت خانیوال میں یوم تشکر کی تقریب :رپوٹ طلحہ راجپوت

یوم تشکر کے سلسلے میں ضلع خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف کے کرنل عابد شاہ کگھہ اور شہباز سیال صاحب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں عہدے داروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار میں اے ھوے 25 جولائی کو ایک سال پورا ھو گیا
عمران خان کی قیادت میں امریکہ سمیت دنیا میں پاکستان کی عزت وقار میں اضافہ ھوا ھے
اجلاس میں پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا مانگی گئی
اور ساتھ ساتھ پاکستان کی درست سمت پیش قدمی اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
وسیلہ نیوز سے گفتگو کرتے ھوے کرنل عابد کگھہ نے کہا پاکستان تحریک انصاف کو جب حکومت ملی تو خزانہ خالی تھا پاکستان تحریک انصاف آنے والے دنوں میں مہنگائی کو بتدریج کم کر دے گی عمران خان عوام کو بڑا ریلیف دیں گے
شہباز خان سیال نے کہا عمران خان نے جو عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا آج عمران خان نے قوم سے کیا ھوا وعدہ پورا کر دیا ھے
پاکستان تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں عوام کو مایوس نہیں کرے گی مہنگائی کم ھو گی روزگار اے گا نوجوانوں کو بلا سود قرضے ملیں گے کسان خوش حال ھو گا انڈسٹری ترقی کرے گی ب گھروں کو مکان ملیں گے پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا

وسیلہ میڈیا گروپ
شان گگڑانہ
03015813237

آصف علی خان
03008397902
03145805555
طلحہ راجپوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں