دل تو کہہ رہا ہے کہیں اس دنیا سے ہزاروں میل دور جا کر بسیرا کرلوں،،، کیونکہ ہم جس راستے پر چل پڑے ہیں وہ تباہی اور بربادی کا راستہ ہے،،
کچھ دیر پہلے ایک خبر ملی کہ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 110 پندرہ ایل میں گلی میں کھیلتے ہوئے دو سالہ بچے کو دو ملزمان نے بدفعلی کا نشانہ بنایا اور حالت خراب ہونے پر بچے کو چھوڑ کرفرار ہوگئے،،،،،،، ہائے اتنے ظالم ہم کیوں ہوگئے ہیں،،،،، اتنی ہوس،، جب گھر والوں کو پتہ چلا تو بیچاری ماں اپنے چھوٹے سے جان کو ٹکرے کو جس میں ایک ماں کی جان ہوتی ہے اُٹھا کر روتے ہوئے ہسپتال پہنچی ،،،جہاں بچہ کا میڈٰکل کروایا جارہا ہے،،،،،،،،،،،،،،، میڈیکل کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے، اب پولیس کو چاہیے کہ ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی نبھائے اگر بچے کے ساتھ زیادتی ہوئی تو ملزمان کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔
351