356

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عبدالحکیم عجب کرپشن کی غضب کہانی : رپوٹ اصف علی خان

بنام ڈی سی او خانیوال
بنام ای ڈی او خانیوال

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عبدالحکیم

عجب کرپشن کی غضب کہانی

گورنمنٹ عبدالحکیم ہائی سکول کے ترقیاتی فنڈ کرپشن کی نذر
گورنمنٹ ہائی سکول عبدالحکیم کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف انکوائریاں شروع ھونے سے پہلے ھی ٹھپ
طارق سیلم خٹک نے سیاسی سپورٹ سے اپنے خلاف ھونے والی انکوائریاں کو داخل دفتر کروا دیا
طارق سلیم خٹک نے ترقیاقی کاموں کے مبینہ طور پر فرضی بل بنواے
اس سے پہلے فرنیچر کے فنڈ میں مبینہ طور پر سکول انتظامیہ نے لاکھوں روپوں کی کرپشن کی
سکول کے رنگ وروغن کے لیے جاری ھونا والا فنڈ بھی کرپشن کی نظر
اس سے پہلے سکول کا اسلحہ چوری ھوا اس کے پیچھے بھی ایک لمبی کہانی ھے بااثر لوگوں کی مداخلت پر مٹی پاو پالیسی اختیار کی گئی
سکول انتظامیہ کے مبینہ طور پر سرکاری پانی فروخت کرنے کی کہانیاں بھی میڈیا پر رپوٹ ھوئی ھیں

سکول گراؤنڈ عبدالحکیم میں گندے پانی کا جوہڑ مکھیوں مچھروں کا گھر بنا ھوا
سکول کی ٹوٹی دیواریں سکول انتظامیہ کے بارے میں کئی سوال اٹھا رھی ھے
سکول میں سارا دن جانور پھرتے رھتے ھیں
سکول گراونڈ میں کٹے درخت گرین پنجاب مشن پر سوال اٹھا رھے
درخت کٹنے کے بعد کہاں غائب ھو رھے ھیں کوئی بتانے کو تیار نہیں
گورنمنٹ ہائی سکول عبدالحکیم کی خار دار تار غائب ھونے کا الگ معاملہ ھے
عبدالحکیم میں پہلے بھی سرکاری سکولوں کے فنڈ سکول کے سربراہ کھا گئے ھیں جو اواز اٹھتی ھے بااثر مافیا اس اواز کو دبا دیتا ھے
عبدالحکیم کے باشعور شہریوں نے سٹیزن پورٹل پر بھی شکایت درج کروائی ھے
ڈپٹی ایجوکیشن ای ڈی او ایجوکیشن اور ڈی سی او خانیوال جناب اشفاق صاحب سے اپیل ھے کہ
گورنمنٹ ہائی سکول عبدالحکیم کے فنڈز کا اڈٹ کروایا جاے اور سکول میں جاری مبینہ کرپشن کا خاتمہ کر کے
حقیقی معنوں میں گورنمنٹ ہائی سکول عبدالحکیم میں
فنڈ لگواے جائیں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کہ اعلی حکام تک پہنچ جاے
03008397902

وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز
اصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں