332

عبدالحکیم؛چوہدری ریاض گوگی اور کسور بھٹی کونسلر کو فنڈ نا دینے کے حلف کے پس پردہ محرکات جانیئے راحیل ریاض گوگی کے قلم سے

  • حلف نامہ کی اصل کہانی
    عبدالحکیم میں حقیقی ہراج گروپ کو ختم کرنے والا اصل مفاداتی گروہ (مہر ظہور تھراج، حسن میانہ) کا مفادات کی خاطر دیا گیا ن لیگی چیرمین کو دیا گیا حلف نامہ منظر عام پر آ گیا اپنے مفادات کی خاطر ہراج گروپ سردار احمد یار ہراج، سردار حامد یار ہراج کی آنکھوں میں دھول جھونک کر مفاداتی ن لیگی گروہ نا اصل چہرہ عوام الناس کے سامنے .ہراج گروپ پی ٹی آئی کو بلدیاتی و عام انتخابات میں شکست سے دوچار کرنے کے لیے کوئی کسر باقی نا چھوڑی مگر اس ٹولے کو منہ کی کھانی پڑی شکست سے دوچار ہوئے.
    نام نہاد ٹولہ جو پی ٹی آئی میں رہ کر پی ٹی آئی کے منتخب کونسلروں کے خلاف قرآن پاک پر اپنے مفادات کی سیاست کرتا ہے، ہراج گروپ سردار احمد یار ہراج، سردار حامد یار ہراج کو شکست سے دوچار کرنے کے لئے حقیقی ہراج گروپ کے کونسلروں چوہدری ریاض احمد گوگی، قسور حسین بھٹی ،چوہدری اقبال آرائیں ،منیر شاہ کاظمی کے خلاف اپنی اصل جماعت ن لیگ کے کونسلر کو چیرمین کا میدوار بنانے کے لیے قرآن کا سہارا لیتے ہوئے حلف دیتے ہیں کہ ہراج گروپ حقیقی کو ختم کرنے کے لیے جس حد تک جانا پڑے جائیں گے جس کا اس ن لیگی ٹولے نے عملی مظاہرہ بھی کیا. ہراج گروہ حقیقی کے کونسلروں کے خلاف حلف دیا کہ اگر ہم ن لیگ چیرمین کو ووٹ دیتے ہیں تواس شرط پر کہ یہ منتخب چیرمین حقیقی ہراج گروپ کے کونسلروں کو فنڈ نہیں دے گا اس کے برعکس ن لیگی ہرے ہوئے نمایندوں کو فنڈ دیا جائے گا تاکہ ہراج گروپ سردار احمد یار ہراج،سردار حامد ہراج کے گروپ کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے اور ن لیگ کا مرال بلند کیا جا سکے. جب تک چیرمین ن لیگ کا رہا ہوا بھی ایسے ہی ہراج گروپ حقیقی کے کونسلروں کو کوئی فنڈ نا دیا گیا. ہراج گروپ کو وجود ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، اس حلف نامہ میں یہ بات بھی پڑھنے کو ملی کہ چوہدری اقبال آرائیں حقیقی ہراج گروپ کے کونسلر و سابقہ وائس چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد بھی کیا جائے گا جس
    کا عملی مظاہرہ پورے عبدالحکیم، تحصیل کبیروالا، ضلع خانیوال نے دیکھا عدم اعتماد کی تحریک تو لائی گئی ہراج گروپ حقیقی کو اس مفاداتی ٹولے نے ختم کرنے کی مکمل کوشش تو کی مگر افسوس اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اللہ نیت اور دلوں کے بھید خوب جانتا ہے فتح ہراج گروپ حقیقی کی ہوئی اور اس مفاداتی ٹولے کو شکست سے دوچار ہونا پڑا. ہراج گروپ میں رہ کر ہراج گروپ کے خلاف حلف دینے اور ہراج گروپ حقیقی کو ختم کرنے والوں نے اپنا انجام دیکھ لیا جو انکے ساتھ ہوا. اب بلدیاتی ادارے بھی تحلیل ہو چکے ہیں اور نیب نے چیرمین و کونسلروں پر عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے دیکھیے حقیقی ہراج گروپ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے.

تحریر : چوہدری راحیل ریاض
03006888802
03336888802

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں