اج یکم مئی ھے مزدورں کا عالمی دن ھے
شافع محشر رحمت العالمین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فریایا
مزدور کو پسینہ خشک ھونے سے پہلے اجرت ادا کر دو
اج اس چیز کی بہت اشد ضرورت ہے
بروقت اجرت پوری اجرت
مزدورں سے درخواست ھے جتنی اجرت لیں اس کا حق ادا کریں
قارئین سے گزارش ھے اجکل( فراڈئیے گروپ)
فراڈ کے نت نئے طریقے ایجاد کر رھے ھیں سادہ لوح افراد جھانسے میں اجاتے ھیں مالی و جانی نقصان اٹھاتے ھیں
فراڈ کے نت نئے طریقوں میں کال واٹس ایپ ایمو انسٹا گرام فیس بک اور فون کال شامل ھے
ملکی و غیر ملکی خواتین اپنے اپ کو انتہائی امیر ماڈرن سر کاری اعلی عہدے دار بتاتی ھیں دوستی شادی اور غیر ملکی شہریت کے خواب دیکھاے جاتے ھیں
جن کا نتیجہ دھوکہ فراڈ مالی جانی نقصان نکلتا ھے
فراڈ کی ایک نئی شکل اپ کی فیس بک ائی ڈی ہیک کر لی جاتی ھے
فیس بک کو مسلسل ریڈ کرنے کے بعد اپ کے قریبی دوستوں کو بذریعہ میسج اطلاع دی جاتی ھے
کہ اپ مصیبت میں ھیں اور اپکو پیسوں کی ضرورت ھے
بہت سارے لوگ ان فراڈیوں سے لٹ چکے ھیں
چند دن پہلے خبریں اخبار نے بہترین کارگردگی دیکھانے والے اپنے نمائندوں کی سیلیبریشن کی ھے
اللہ کے فضل و کرم سے عبدالحکیم سے دو صحافیوں کو بہترین کارگردگی دیکھانے پر شلیڈ ایوارڈ سے نوازا گیا ھے
وسیلہ نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے
جناب چوہدری کاشف عدنان صاحب
جناب چوہدری دلشاد صاحب کو مبارک ھو
بغض وکینہ منفاقت حسد اجکل عوام کی رگ رگ میں ھے
اکثر صحافی دوسرے صحافی کے کپڑے اتارنے کے چکر میں مصروف ھیں
اس کی تازہ مثال 20 صحافیوں کی گرفتاری اور رہائی ھے مدعی بھی صحافی ملزم بھی صحافی
چند نام نہاد مفاد پرست لوگوں نے شعبہ صحافت کو یرغمال بنایا ھوا ھے
مفاد پرست سرکاری افسروں اداروں اور سیاست دانوں کی بوٹ پالش کر کے مفاد حاصل کرتے ھیں
جب بھی کوئی اپنی زبان علم عمل قلم سے سچ بیان کرتا ھے تو مفاد پرست اس کے مخالف ھو جاتے ھیں
پھر اداروں کا خوف دیکھا کر اواز بند کروائی جاتی ھے
سعید بٹ قتل کیس میں قائم مقام ڈی پی او جناب جاوید خان کی عبدالحکیم امد اس سے پہلے سابقہ ڈی پی او خانیوال جناب رانا معصوم صاحب اور اس سے پہلے سابقہ ڈی پی او خانیوال لواحقین کو طفل تسلی دیتے رھے ھیں
تھانہ عبدالحکیم کے کتنے ایس ایچ او بھی سعید بٹ قتل کیس میں تفشیش کر چکے ھیں انوسٹی گیشن ٹیم بھی اپنا فن دیکھا چکی ھے
کھیل بہت ھو چکا گیند اس بار نئے ڈی پی او خانیوال جناب اسد سرفراز صاحب اور عبدالحکیم کے ایس ایچ او چوہدری حق نواز صاحب کے کورٹ میں ھے
سعید بٹ قتل کیس ایک چلینچ بن چکا ھے
ڈی پی او خانیوال جناب اسد سرفراز صاحب اور ان کی ٹیم سے توقع وہ جلد ضلع خانیوال کے ہر مفرور ملزم مجرم کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے
عوام سے گزارش ھے اپنے ارگرد مشکوک سرگرمی مشکوک شخص کو دیکھتے ھی فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں
اے سی کبیر والا محترمہ روبینہ کوثر کی عبدالحکیم امد
رمضان بازار کا دورہ
بہت ساری چیزیں میڈم روبینہ کوثر کے نوٹس میں ھے
درخواست ھے اوور چارجنگ اور ملاوٹ والی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاے
03008397902
وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز
اصف علی خان