256

پاکستان تحریک انصاف پنجاب قیادت کی تبدیلی نہیں چاہتے افواہوں نے دم توڑ دیا :::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

‏تحریک انصاف کا پنجاب کی پارليمانی پارٹی اجلاس
قیادت کی تبدیلی نہیں چاہتے وزیراعلی کے زیر صدارت پارليمانی اجلاس میں ارکان کا مکمل اعتماد کا اظہار
تمام ارکان نے کھڑا ہوکر عثمان بزدار کیلٸے تالیاں بجاٸیں ہمیں ملنسار دیانت دار اور کام کرنے والا وزیراعلی ملا
اعلاميہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں