564

خبر لکھتے ہاتھ کانپ جاتے ھیں مسلمانوں کے معاشرے میں ناقابل یقین ظلم باپ بیٹی کے درمیان کیا ھوا :: رپوٹ لبنی اشرف سیال اسلام باد

رحیم یار خان سنگدل باپ نے جوان بیٹی سے زیادتی کر کے پکڑے جانے کے ڈر سے گلا دبا کر ہلاک کر دیا
پولیس نیں مجرم گرفتار کر لیا پوسٹ مارٹم میں زیادتی کی تصدیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں