431

خانیوال: شب برات پر 279 پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ڈی پی او رانا معصوم صاحب:::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال: شب برات کے موقع پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری

خانیوال: شب برات کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ڈی پی او محمد معصوم

خانیوال: شب برات پر 279 پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ڈی پی او

خانیوال: 14 انسپکٹرز, 38 سب انسپکٹرز, 32 اے ایس آئی، 20 ہیڈ کانسٹیبلز اور 175 کانسٹیبلز ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ڈی پی او

خانیوال: ضلع بھر میں شہری مقامات، داخلہ و خارجہ پوائنٹس پر خصوصی پکٹ ڈیوٹی لگائی جائے گی۔ڈی پی او

خانیوال: شب برات پر ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ڈی پی او

خانیوال: ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے مخصوص مقامات پر ناکہ بندی کی جائے گی۔ڈی پی او

خانیوال۔ آتش بازی کرنے والوں کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمبٹا جائے گا، ڈی پی او

خانیوال: عوام امن و عامہ کے قیام کیلئے پولیس سے تعاون کریں۔ڈی پی او

خانیوال: کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں۔ڈی پی او

ترجمان
خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں