283

سیشن جج خانیوال صہیب احمد رومی امروز ججز کی ماہ مارچ کی کارکردگی کا جاٸزہ لیں گے ::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال
سیشن جج خانیوال صہیب احمد رومی امروز ججز کی ماہ مارچ کی کارکردگی کا جاٸزہ لیں گے
ندیم اصغرندیم سول جج ون جہانیاں شناخت پریڈ پر لیکچر دیں گے
تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال میں تعیناتی ہونے کے بعد صہیب احمد رومی ججز کیساتھ پہلی ماہانہ میٹنگ کریں گے دسمبر دو ہزار گیارہ تک داٸر ہونے والے پرانے مقدمات دسمپر دو ہزار بارہ تک داٸر ہونے والے تقسیم جاٸیداد کے مقدمات دسمبر دو ہزار اٹھارہ تک داٸر ہونے والے فوجداری مقدمات جنکی سزا تین سال سے زاہد نہ ہے سمندر پار پاکستانیوں کے مقدمات اور درخواست ہاٸے اجرا ڈگری کے فیصلہ جات کا جاٸز لیا جاٸے گا میٹنگ کے اختتام پر ہاٸی کورٹ کی بجا آوری کرتے ہوٸے ندیم اصغرندیم سول ون جج جہانیاں شناخت پریڈ پر لیکچر دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں