347

خانیوال :::اسحلہ کے زور پر نقدی موباٸل فون و دیگر سامان چھننے والا گینگ کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ::::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال تھانہ صدر خانیوال پولیس کی بہت بڑی کارواٸی لوگوں کو ورغلا کر اپنے پاس بلا کر اسحلہ کے زور پر نقدی موباٸل فون و دیگر سامان چھننے والا گینگ کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال میں پیرووال علاقہ تھانہ صدر خانیوال میں ایک گینگ غلام عباس عرف باسا کے نام سے لوگوں کو کاروبار کے حوالے سے ورغلا کراپنے پاس بلاکر اسحلہ کے زور پر نقدی موباٸل فون اور نقدی وغیرہ چھین لیتے تھے اور خود فرار ہوجاتے تھے اس گینگ نے ضلع فیصل آباد اوکاڑ بہاولنگر اسلام آباد ضلع خانیوال میں ٹھکانے بناٸے ہوٸے تھے جہاں لوگوں کو کاروبار کے سلسلہ میں بلاکر اسحلہ کے زور پر رقم چھین لیتے تھے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال رانا محمد معصوم نے اس گینگ کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ضلع خانیوال کوضروری گاٸیڈلاٸن دی اور روزانہ کی بنیاد پرکارکردگی کی مانیٹرنگ کی اس گینگ کو اسپشیل ٹیم نے ان تھک محنت اور کوشش سے گرفتارکیا یہ ملزمان ضلع خانیوال بنوں پشاور کوہاٹ فیصل آباد جھنگ بہاولنگر بہاولپور اوکاڑ اسلام آباد کے لوگوں کو لوٹ چکے تھے ان ملزمان کو گرفتار کرکے کٸ لوگوں کی حق رسی کرواٸی گی ہے مزید ملزمان انٹیروگیشن جاری ہے اور مدعیوں کی حق رسی کی کوشش جاری ہے اس گینگ کی گرفتاری سے عوام الناس نے پولیس کی کارکردگی کو سہراہا ہے مطلوبہ گینگ میں گرفتار ہونے والے ملزمان میں غلام عباس ولد محمد بوٹا قوم جٹ سکنہ چک نمبر 10R /80 پیرووال مظہرعباس ولد محمد اجمل قوم جٹ سکنہ چک نمبر 10R / 80 پیرووال افضال حسین ولد محمد حسن قوم جٹ سکنہ چک نمبر 10R/80 پیرووال محمد کاشف ولد محمد ارشد قوم جٹ سکنہ چک نمبر74D /پاکپتن محمد اصغر ولد ریاض قوم بلوچ سکنہ حاصل پور ضلع بہاولنگر جن کے خلاف تھانہ صدرخانیوال کے علاوہ پنجاب بھر کے تھانہ جات میں معتدد ہیں موثر کارواٸی پر عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او خانیوال رانا محمد معصوم تھانہ صدرخانیوال کے ایس ایچ او سید اقبال شاہ سی آٸی اٸے کے انچارج مہر سعید کو مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں