335

ضلع خانیوال میں وکلاء 13اپریل کو مکمل دن ھڑتال کریں گے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی خانیوال کا ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں ریاض لوٹھر کو معطل کرنے کا مطالبہ ::: رپوٹ اشفاق نیاز محسن وال

میاں چنوں بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے وکلاء کی ممبر بار ایسوسی ایشن میاں چنوں مہر غلام سرور ھمجانہ ایڈووکیٹ کوایس ایچ او تھانہ صدر ریاض لوٹھر کی جانب سے گرفتار کرکے حبس بے جا میں رکھنے پر ڈسٹرکٹ ارڈینیشن کمیٹی ضلع خانیوال کے فیصلے کے مطابق مکمل دن ھڑتال کا اعلان پورے
ضلع خانیوال میں وکلاء 13اپریل کو مکمل دن ھڑتال کریں گے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی خانیوال کا ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں ریاض لوٹھر کو معطل کرنے کا مطالبہ

صدر بار ایسوسی ایشن میاں چنوں سید شاہد منظور ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چوھدری محمد خالد آرائیں ایڈووکیٹ نے کہا کہ اگر ایس ایچ او تھانہ صدر کو معطل نہ کیا گیا تو پورے پنجاب کے وکلاء ھڑتال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں