409

ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کا راج :::مخدوم پور: دن دیہڑے تین مسلح ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر محنت کش سے نقدی چھین کر فرار :::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

مخدوم پور پہوڑاں: پولیس اسٹیشن کے قریب ڈکیتی

مخدوم پور: دن دیہڑے تین مسلح ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر محنت کش سے نقدی چھین کر فرار

مخدوم پور: محمد ناصر نامی شخص ہسپتال سے گھر واپس جا رہا تھا

مخدوم پور: ڈاکو مخدوم پور تھانے کے قریب ریلوے لائین پر
ہنڈا سٹی 125 پر ناکہ لگا کر کھڑے تھے

مخدوم پور: واقعہ ریلوے لائین پل پر آج دن 5:15 پر پیش آیا

مخدوم پور: مزاحمت پر ڈاکوؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا

مخدوم پور: واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں