283

پیرمحل خوشیاں غم میں تبدیل شادی والے گھر حادثہ ::رپوٹ سہیل عباس سندیلیانوالی

سندیلیانوالی:خوشی غم میں بدل گئی
طالب حسین ولد سلطان قوم ہمجانہ ٹبی نائی والی موضع شاہ پور کا رہائشی طالب حسین کا بیٹا ظفر حسین اپنی بہن کے ساتھ شادی پر لڈن جا رہے تھے وہاڑی کے پاس موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے طالب حسین کی بیٹی موقع پر جانبحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں