275

میاں چنوں :نواحی علاقہ 42 پندرہ ایل کے قریب مبینہ طور پردوران گشت پولیس وین پر تین نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

میاں چنوں :نواحی علاقہ 42 پندرہ ایل کے قریب مبینہ طور پردوران گشت پولیس وین پر تین نامعلوم افراد کی فائرنگ۔

جوابی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ا

میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ صدر میاں چنوں ریاض احمد لوٹھڑ کے مطابق پولیس کی گشت پارٹی اقبال نگر سے دلو بنگلہ کی طرف جا رہی تھی کہ راستہ میں 42 پندرہ ایل کے قریب ناکہ لگائے ہوئے ڈاکووں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی ۔پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ پرایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔ پولیس فرار ہونے والے دو ڈاکو وں کے تعاقب میں ہے پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گیئ ہے ہلاک ڈاکو کی شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی جو چیچہ وطنی کا رہائشی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں