413

تحصیل میاں چنوں خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی ریسکیو اپریشن شروع :::: رپوٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں تھانہ کی حدود،
چھب کلاں کے نواحی گاوں 77/15ایل
کی 15 سالہ پٹھانی بی بی
جس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا
میلسی لنک کنال میں کود گی
ریسکیو اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا تاحال لاش نہ ملی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں