256

چھب کلاں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی تیز کرتے ہوئے ماہ مارچ میں 28مقدمات درج کئے::::: رپوٹ اشفاق نیاز

وجھیانوالہ(نامہ نگار)تھانہ چھب کلاں نے ماہ مارچ میں 28مقدمات درج کئے ڈکیتی ایک مویشی چوری دو رابری دو منشیات دوسمیت دیگر مقدمات کا اندراج بھی ہوا 1700گرام چرس 100لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی
تفصیل کے مطابق
چھب کلاں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی تیز کرتے ہوئے ماہ مارچ میں 28مقدمات درج کئے

جن میں ایک ڈکیتی جس میں ایک لاکھ دس ہزار منشیات کے دو جن میں 1700گرام چرس 100لیٹر شراب ربری کے دو جن میں ایک ٹریس ہوا 12000مال مسروقہ ملزم بھی گرفتار دو مویشی چور زیر تفتیش ناجائز اسلحہ کے 3ساونڈ ایکٹ کے 3اور متفرق 15مقدمات کا اندراج کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں