277

ڈاکٹر کے غلط آپریشن نے بچی کی جان لے لی:رپورٹ طلحہ راجپوت

چیچہ وطنی۔۔۔۔
ڈاکٹر کے غلط آپریشن نے 13سالہ بچی کی جان لی
مراتب کلینک کے مالک ڈاکٹر نے بغیر سرجن خود ھی بچی کااپینڈکس آپریشن کیا تھا۔
دوران آپریشن بچی کی موت واقع ھو گئی ۔
ورثاء کا الزام ۔

ورثاء کا کلینک کے باھر احتجاج ۔

داکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔

ڈاکٹر مراتب کے نجی کلینک پر اس سے پہلے بھی متعدد مریضوں کی اموات کے واقعات ھوچکے ھیں ۔
ورثاء کا الزام ۔

محکمہ ہیلتھ کیئر کمیشن بااثر ڈاکٹر کے سامنے بے بس ۔

چیچہ وطنی کے محلہ مہر آباد کےرھائشی محمد سرور کی 13 سالہ بچی کے اچانک درد محسوس ھوا جسے مراتب سرجیکل کلینک واقع بیگم شہناز روڈ پر لایا گیا ورثاء کے مطابق ڈاکٹر نے فوری آپریشن کا کہا اور بچی کا بغیر سرجن کے خود ھی آپریشن کر دیا ۔
کلینک پر سہولیات نہ ھو نے کی بنا پر بچی کی موت واقع ھو گئی یاد رھے اس سے پہلے بھی ڈاکٹر مراتب کے اسپتال میں وقعات پیش آ کے ھیں ۔
جبکہ ڈاکٹر سے ان کا موقف لینے کی کوشش کی گئی تو ڈاکٹر کلینک سے سے غائب ھو گیا تھا ۔۔
جبکہ بچی عائشہ کے ورثاء اور اہل علاقہ نے کلینک کے باھر احتجاج کرتے ھو وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور محکمہ ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں