وہاڑی
22پل
کے قریب دوست نے دوست کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔دونوں دوست موقع پر ہلاک ،
پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے لیا ۔دونوں لڑکے نویں کلاس کے طالب علم تھے،
اور ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے
۔ہلاک ہونے والوں میں 20 سالہ وسیم اکرم اور 18 سالہ طلحہ شامل،
۔دو نوں لڑکوں کا تعلق چک 18 ڈبلیو سے ہے اور پرانے دوست تھے،۔
گھر والے دونوں کی دوستی کو ناپسند کرتے تھے اور ملنے منع کرتے تھے،۔۔
431