245

ملک بھر کی ماڈل کورٹس کی دوسرے روز کی کارکردگی رپورٹ جاری 116 ماڈل کورٹس کےمانیٹرنگ۔رپوٹ ملک نعیم

ملک بھر کی ماڈل کورٹس کی دوسرے روز کی کارکردگی رپورٹ جاری
116 ماڈل کورٹس کےمانیٹرنگ سیل کےڈی جی سہیل ناصرنےرپورٹ جاری کی
تیزترین ٹرائل کے ذریعے 116 مقدمات کے فیصلے کیےگئے، رپورٹ
43 قتل کے مقدمات کے فیصلے اور 73 منشیات کیسزنمٹائےگئے، رپورٹ
ملک بھرسے 2ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی، رپورٹ
اسلام آباد میں 4قتل ایک منشیات مقدمات کے فیصلے ہوئے،رپورٹ
پنجاب میں 12 قتل کے 33 منشیات کیسزکےفیصلے کیےگئے،رپورٹ
خیبرپختونخوامیں 7قتل اور15منشیات کیسز کے فیصلے ہوئے،رپورٹ
سندھ میں 6قتل اورمنشیات کیسز کے فیصلے کیےگئے، رپورٹ
بلوچستان میں 14قتل اور 17 منشیات کیسز کے فیصلے ہوئے، رپورٹ
ملک بھر سے 13 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، رپورٹ
ملک بھر سے 662 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں