218

تلمبہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام 4 روزہ 19 ویں فری ائی کیمپ کا اختتام 409آنکھوں کے مریضوں کا چیک اپ کیا گیا. 209 مریضوں کے آ پریشن کیے گئے اور اعلیٰ کوالٹی کے لینز ڈالے گئے ادویات دی گئیں عینکیں فراہم کرنے کے علاوہ کھانا بھی دیا گیا ::: تحریر سلیم شاہد تلمبہ

الحمدلللہ.
رفاہی, فلاحی,سماجی غیر سیاسی تنظیم تلمبہ ٹرسٹ تلمبہ کے زیرِ انتظام و انصرام بیگم رانا عبدالرحمنٰ مرحوم, پیر عارف زمان قریشی, کے تعاون سے چار روزہ فری آ ئی کیمپ نادار ,غریب اور مستحق آ نکھوں کے مریضوں کے لیے صادق پٹرول پمپ پر لگایا گیا ..

جس میں 409آنکھوں کے مریضوں کا چیک اپ کیا گیا. 209 مریضوں کے آ پریشن کیے گئے اور اعلیٰ کوالٹی کے لینز ڈالے گئے ادویات دی گئیں.. عینکیں فراہم کرنے کے علاوہ کھانا دیا گیا..

اور تلمبہ ٹرسٹ کے ورکرز نے فری سروسز دیں. تلمبہ ٹرسٹ کی کابینہ, مجلسِ شوریٰ, اور ممبران نے فری آ ئی کیمپ کے کامیاب انعقاد میں بھرہور کردار ادا کیا. الللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس 19ویں فری آ ئی کیمپ کا کامیاب اختتام ہوا.. صدر ڈاکٹر مشتاق امجد میاں. سینئیر نائب صدر غلام غوث تلمبوی,نائب صدر ڈاکٹر عامر سجاد ,جوائنٹ سیکرٹری میاں فیصل نشرواساعت سیکرٹری عبدالمنان لنگاہ آ فس سیکرٹری حبیب تگہ. سرپرست میاں محمد رمضان ارائیں, چیرمین مجلسِ شوریٰ رانا محمد صفدر خان ,شیخ خالد پرویز, ڈاکٹر محمد افضل اجمل, نذر حسین کھچی. الطاف حسین کھرل ملک منظور فوجی ڈوگر میاں نیاز حسین نذر گجر ,صفدر کھرل, ملک محمد اسلم نجمی, محمد عادل ڈاکٹر الفت حسین,رانا عبدالخالق ,ڈاکٹر علی سجاد قریشی کی خدمات حاصل رہیں. مستحق افراد کی دعائیں ہم سب کے لیے الللہ تعالیٰ قبول فرمائے آ مین ..تلمبہ کے سرکاری سکولز میں زیر تعلیم
غریب مستحق نادار یتیم طلباء و طالبات کے لیے اپریل کے پہلے ہفتے
یونیفارم اور شوز تقسیم کیے جائیں گے. انشاء الللہ
تلمبہ کے مخیر حضرات اس سلسلے میں تعاون کر سکتے ہیں. الللہ تعالیٰ اجرِ عظیم عطاء فرمائے آ مین
سلیم شاہد جنرل سیکرٹری تلمبہ ٹرسٹ تلمبہ .03017209193
صدر ڈاکٹر مشتاق امجد میاں.. 03007897839

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں