اللہ برے وقت سے بچاہے یہ تینوں بھائی سید بادشاہ معذور ہیں کسی دور میں ان کا عروج تھا چنڈ ان کے والد سید ظفر شاہ کا بھٹے تھے شہر رشید چوک برلب سڑک بڑا مکان تھا بس بیماری لے دے کر بیٹھ گہی آج جس حالت میں اللہ معافی دے ان کی وہیل چیر پرانی ہوچکی تھی تینوں بھاہیوں کے لیے وعدہ کیا تھا ایک آج دے دی ہے دو وہیل چیر سات دن تک مزید دینگے اور ان کی مالی مدد کی بھی بہت ضرورت ہے لیکن۔ویسے مدد ہو صدقہ یا زکوت کے پیسے نہ ہو کیونکہ یہ سید ہیں اللہ ان کی مشکلات آسان کرے اگر کوئی دوست مالی۔مدد کرنا چاہے تو میرے نمبر پر 03458502003 یا 03216500785 اکاونٹ ہے یا کال۔کر۔کے ساتھ آجاہے خود دے کیونکہ ایسے بندوں کی مدد بہت ضروری ہے جن۔لوگوں نے اچھے حالات دیکھے ہو اللہ برے وقت سے بچاہے انشااللہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کی کوششیں جاری ہیں
