292

جھوٹ کا عالمی دن اور ہماری مذہبی اخلاقی ذمہ داری ::::: تحریرطلحہ راجپوت

*کل بروز سوموار پوری دنیا میں جھوٹ کا عالمی دن(اپریل فول ) منایا جائے گا ۔اسلام میں جھوٹ بولنا سخت منع ہے اور جھوٹ بولنے والے پر لعنت کی گئی ہے جبکہ ان حالات میں جھوٹ بول کر کسی کا دل دکھانا،کسی کو اچانک پریشان کرکے اس کو دلی صدمہ پہنچانے سے ہارٹ اٹیک ، خودکشی یا کوئی بھی خطرناک نتیجہ سامنے آسکتا ہے جسکی تلافی بھی ناممکن ہوگی اس لئے ہم تمام معزز ممبران سے دست بستہ اپیل کرتے ہیں کہ کل ہوشیار رہیں اور اپریل فول کے بجائے زندگی بھر لوگوں کو سچ بولنے کی جانب راغب کریں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں