312

عبدالحکیم کے نواحی علاقہ12 میل میں بچہ نہر میں ڈوب کر جانبحق:::::::::کرائم رپورٹر ارشد منیر عبدالحکیم

ریسکیو1122 واٹر ریسکیو ٹیم کی بروقت کاروائی بچہ کی لاش کو نکال لیا
بچے کی شناخت پانچ سالہ حمزہ عارف ولد محمد عارف سکنہ 12 میل کے نام سے ہوئی ۔
جابحق بچے کی میت کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں