تحصیل فورٹ عباس مروٹ صحافیوں کےبیٹے اور بیٹی کے مڈل کے امتحان میں دنبنگ انٹری ۔
چوہدری عبدالحفیظ ضیاءسینیر صحافی کے بیٹے محمد عمیر ضیاءنے کلاس مڈل میں 500/ سے 492 نمبر لے کر تحصیل فورٹعباس ،ضلع،ڈویژن ، میں پہلی پوزیشن کے ساتھ پنجاب میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔جبکہ
چوہدری غلام قاسم قاسمی عوامی پریس کلب رجسڑڈمروٹ کی بیٹی مہک فاطمہ نے گورنمنٹ گرل ہائر سکنڈری سکول مروٹ میں 500میں سے 475 نمبر لے کر پہلی اور مرکز مروٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔عوامی پریس کلب کے عہددارن وممبران نے چوہدری عبدالحفیظ ضیاء اورچوہدری غلام قاسم قاسمی کو اس کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور ساتھ ہی ساتھ سکول اور اکیڈمیز نے پڑھانے والے استادتذہ کو بھی مبارک باد دی ہے جن کی وجہ سے دونوں نے یہ پوزیشنے حاصل کی ہے۔رپورٹ۔
380