263

ڈی پی او خانیوال رانا معصوم علی کی تھانہ سرائے سدھو آمد SHO چوہدری سعید سیال کو بین الصوبائی گینگ گرفتارکرنے پر خراج تحسین::::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

کبیروالا:

ڈی پی او خانیوال رانا معصوم علی کی تھانہ سرائے سدھو آمد SHO چوہدری سعید سیال کو بین الصوبائی گینگ گرفتارکرنے پر خراج تحسین یش کیا واضح رہے کہ کراچی کے رہائشی بلوچ فیملی کی گینگ کئی وارداتیں کرچکی تھی ان کے علاوہ ڈی پی او خانیوال نے شجرکاری کے حوالے سے پودا لگایا ایس ایچ او چوہدری سعید سیال کی دبنگ کاروائی سے کئی گھروں کے چراغ روشن ہوئے واضح رہے کہ تھانہ کی حدود کو 90% جرائم سے پاک کر دیا گیا ہے ہررات 10،15 چوریاں ہوتی تھی اب بالکل سکون ہے منشیات فروشوں کو بھی مقروع دھندے پر لگام لگانا پڑی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں