256

میاں چنوں حیرت انگیز چوری اہل علاقہ سراپا احتجاج:::: رپوٹ اشفاق نیاز

میاں چنوں ۔فخر ٹاؤن گلی نمبر 4کے سامنے اراضی ریکارڈ سنٹر والی گلی میں نامعلوم چور ٹرانسفارمر چوری کر رھے تھے کہ اچانک ٹرانسفارمر نیچے گر گیا پورے علاقے کی بجلی منقطع ھوئے 8گھنٹے ھو گئے لیکن بجلی بحال نہ ہو سکی ایس ڈی او میپکو کے مطابق پہلے مقدمہ درج کروائے گے پھر بجلی بحال ھوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں