عبدالحکیم
جہاں کثیر تعداد میں نوجوان بلیرڈ منشیات جوا اور زنا کاری جیسے فضول کاموں میں مصروف ھیں
وہیں پر شہر عبدالحکیم میں مثبت اور صحت مند طرز زندگی گزارنے والے نوجوانوں کی کمی نہیں
عبدالحکیم پاور جم
اینڈ فٹنس کلب
(مردانہ)( زنانہ)
عبدالحکیم میں ایک خوشگوار اضافہ ھے
صحت مند زندگی گزارنے کے لیے جہاں صاف پانی آلودگی سے پاک غذا ضروری ھے
وہیں پر ڈاکٹروں کی راے کے مطابق روزانہ 40 منٹ پیدل واک اور ورزش بہت ضروری ھے
مصروف اور غیر محفوظ معاشرے میں پاور جم ھی وہ واحد محفوظ جگہ ھے جہاں مرد و خواتین بچے ماہرین کی نگرانی میں صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ورزش کر سکتے ھیں اور من چاہا ٹارگٹ حاصل کر سکتے ھیں
عبدالحکیم پاور جم فٹنس کلب لایا ھے اب آپکے لیے دور حاضر کے جدید تقاضوں کے مطابق فٹنس ٹول
عبدالحکیم پاور جم فٹنس کلب میں اب وہ ورزش ٹول ھیں جو کبھی عوام کا خواب تھے
مکمل ٹرینڈ ماہر خواتین و مرد اساتذہ کی زیر نگرانی پاور جم کورس شروع ھیں
صحت مند زندگی گزارنے کے لیے صحت مند ماحول ضروری ھے
ایک بار عبدالحکیم پاور جم فٹنس کلب کا وزٹ ضروری ھے
شبیه الحسن راجپوت اس ادارے کے سربراہ ھیں