348

عبدالحکیم ضلع خانیوال سیوریج کے مسائل پر انتظامیہ نیند میں تھانہ عبدالحکیم کے راستہ میں کھڑے پانی بند گٹر والی خبر پر حکیم کانوٹس ::::: تحریر اصف علی خان

ڈی پی او خانیوال جناب رانا معصوم صاحب کی روزانہ بنیاد پر پریس کانفرنس
ریاست جوناگڑھ کا شہر عبدالحکیم
تھانہ عبدالحکیم کاداخلی راستہ کھڑے پانی اور بغیر ڈھکن گٹر پر بہاولپور کے حکیم کا نوٹس

پاکستان کے 3 بادشاہ اس وقت نشان عبرت بنے ھوے ھیں اقتدار میں آنے سے پہلے ان کو بھی عوامی خدمت کا بڑا شوق تھا اقتدار میں آتے ھی مال پانی کے چکر میں مصروف ھوے عوام ان کے دور اقتدار کی لوٹ مار کی وجہ سے بھوک مر گئی ان 3 بادشاہوں کی اقتدار اور پیسے کی ہوس نے ہماری 4 نسلوں کا مستقبل برباد کردیا ھے اج ہم بھوک مر رھے ھیں اور ہماری نسلیں بھوک مریں گی تو ان کی وجہ یہ 3 حکمران ھیں
جنرل مشرف
جناب آصف علی زرداری
جناب ہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف

ضلعی انتظامیہ کے ب رخی اور سٹی انتظامیہ عبدالحکیم کے رویہ سے لگتا ھے عبدالحکیم شہر ضلع خانیوال کی حدود میں نہیں آتا یوں محسوس ھوتا ھے عبدالحکیم ریاست جونا گڑھ کا شہر ھے
تلمبہ میں چند دن پہلے(تین 3) RO واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح ھوا
اس سے پہلے بھی کئی فلٹر پلانٹ شہر میں موجود ھیں
تلمبہ میں اے روز کئی طرح کے فری میڈیکل کیمپ لگتے ھیں ڈاکٹر بھی ایکٹو ھیں بلدیہ کمیٹی تلمبہ کام بھی کرتی ھے نظر بھی آتا ھے چیرمین مہر نصرت ہراج متحرک ھیں
تھانہ والے بھی ایک ادھ مجرم گرفتار کرتے رھتے ھیں
اے سی میاں چنوں کے حکم پر ناجائز قبضے گرائے جاتے ھیں پیر علی عباس شاہ اور پیر ظہور حسین قریشی بھی عوام کو میسر ھیں
مگر
عبدالحکیم شہر کیونکہ ضلع خانیوال کا حصہ نہیں چیرمین وائس چیرمین اور 10 کونسلروں نے دوبارہ الیکشن میں حصہ نہیں لینا تھانہ عبدالحکیم والوں کو ڈی پی او کی پریس ریلیز ھی کافی ھے صاف پانی شہریوں کی بنیادی ضرورت نہیں عبدالحکیم میں کوئی بیمار نہیں
سیوریج گٹر میونسپل کمیٹی عبدالحکیم کا مسلہ نہیں
مریض ملتان ریفر کیے جاتے ھیں راستے میں ھی موت واقع ھو جاتی
عبدالحکیم میں پینے کا پانی زہر آلودہ ھو چکا ہر انسان کئی طرح کی بیماریوں میں مبتلا ھو کر ڈاکٹروں اور لیبارٹریوں کا پیٹ بھر رھا ھے
سیوریج کے کھڑے پانی میں بچے ڈوب کر مر جائیں
ڈی سی او خانیوال چپ رھیں نوٹس نا لیں
جرائم کرائم عروج پر رھیں
ڈی پی خانیوال پریس ریلیز جاری کر کے سمجھیں امن ھے
مہر حامد یار ہراج صاحب
مہر احمد یار ہراج صاحب
خان محمد خان ڈاھا صاحب
فضل الرحمن صاحب
بلدیہ عبدالحکیم کے 12 کونسلروں سے درخواست ھے سابقہ بادشاہوں کے اقتدار کا
غروب سورج دیکھیں
عوامی خدمت کے نام پر ووٹ لیے ھیں ووٹ دینے والے ہر فرد کے مسائل کے آپ ذمہ دار ھیں

تھانہ عبدالحکیم کے داخلی راستہ پر بغیر ڈھکن گٹر ھے جس سے ہر روز پانی نکلتا ھے اور سڑک پر جمع رھتا ھے
تھانہ عبدالحکیم کے اہلکار ہر روز گزرتے ھیں
(گٹر کی تصویری کہانی ساتھ ھے تصویریں لازمی دیکھیں )
کئی روز سے بلدیہ کمیٹی عبدالحکیم سے درخواست کی تھی کہ اس گٹر کو ٹھیک کروا دیں چالو کروا دیں
بلدیہ چیرمین شیخ حاجی عبدالطیف صاحب اپنے کاروبار میں بہت مصروف ھیں بزنس بہت بڑھ گیا ٹائم نہیں نکال سکتے انہوں نے اس درخواست پر کوئی نوٹس نہیں لیا
بہالپور کے حکیم صاحب ھیں ہفتہ میں ایک بار عبدالحکیم آتے ھیں انہوں نے اس خبر پر نوٹس لیا ھے اور جس راستے پر گندہ پانی کھڑا ھوتا ھے وہاں ایک ٹرالی مٹی گروا دی ھے شکریہ حکیم صاحب
عبدالحکیم والوں کو مبارک ھو ابھی تک بلدیہ عبدالحکیم میں کوئی سربراہ تعینات نہیں ھوا کروڑوں روپے کا ترقیاتی فنڈ پڑا ھے جو شہر عبدالحکیم پر محض اس وجہ سے نہیں لگ رھا کہ اس کے حصہ داروں کے حصہ کا تعین نہیں ھو رھا
کچھ لوگ حصہ زیادہ مانگ رھے ھیں
(خیر سانوں کی )
03008397902

وسیلہ نیوز
چیف ایڈیٹر وسیلہ نیوز
آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں