بعدالت جناب
ایڈشنل سیشن جج شاھد بشیر چوہدری صاحب میاں چنوں نے
مقدمہ نمبر673/17بجرم9C/CNSAتھانہ سٹی میاں چنوں ملزم طالب حسین عرف طالا ولد محمد رفیق قوم راجپوت بھٹی سکنہ چونگی نمبر 8 بستی مسان کو جرم ثابت نہ ھونے کی وجہ سے امروز مورخہ 28/03/2019 بری کر دیا۔
ملزم کے وکیل غلام شبیر ڈھکو ایڈووکیٹ
اور امداد اللہ خان ایڈووکیٹ تھے۔
