287

نواحی گاؤں10ایٹ آر کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،2افراد شدید :::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

خانیوال

زخمی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقہ اڈا 10ایٹ آر کے قریب 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2افرادذاکر حسین اور محمد اسماعیل شدید زخمی ہوگئے،ریسکیو1122کی جانب سے دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیوہسپتال میاں چنوں منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں