240

خانیوال:* شانتی نگر روڈ نزد 66 دس آر مسافر 5 الٹ گئ :::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

*خانیوال:* شانتی نگر روڈ نزد 66 دس آر مسافر 5 الٹ گئ

*خانیوال*
بارات 66 دس آر سے نانک پور جارہی تھی
*خانیوال:*
حادثے میں 7 افراد زخمی
*خانیوال:*
زخمیوں میں مرد خواتین اور ایک بچی شامل

*خانیوال*
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو سول ہسپتال خانیوال منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں