خانیوال:* شانتی نگر روڈ نزد 66 دس آر مسافر وین الٹ گئ حادثے میں 14 افراد زخمی
*خانیوال* بارات 66 دس آر سے نانک پور جارہی تھی
حادثے میں 14 افراد زخمیوں میں مرد خواتین اور ایک بچی شامل
زخمی ہوئے 7 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی
جبکہ 7 افراد ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل