مسرور انور خان نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرمان محمد اشرف،عمردراز،محمد رمضان ،محمداکرم کو 2.2مرتبہ عمر قید اور
چاروں مجرمان کو 2.2لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا،مجرمان نے 2018میں موضع میرپور تلمبہ میں ثاقب اورریاض کو قتل کیا تھا،استغاثہ کی جانب سے غلام شبیر ڈھکو ایڈووکیٹ تھے۔
