مخدوم پور پہوڑاں. ( نیا بیر چھوا )
پر سالہ بچی نہر میں گر کر جاں بحق ہو گی.
مخدوم پور پہوڑاں
) نیا بیر چھوا)
پر مظہر خان ولد عاشق خان
کی چار سالہ بیٹی
وجہیہ
نہر کے کنارے کھیلتی ہوئی نہر میں گر کر جاں بحق ہو گی.
بچی کی لاش کی اطلاع ملتے ہی
ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور
حسن آفتاب کیانی
فورا موقع پر پہنچ گئے
لاش کو نہر سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا .