354

میاں چنوں تلمبہ:حسین پور آڑی والا میں شاندار ثقافتی 20ویں سالانہ پاکستان کی سب بڑی نیزہ بازی شروع ہو گئی:::: رپوٹ اصف بلوچ تلمبہ

تلمبہ
آڑی والا میں میلہ سج گیا
شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری
حسین پور آڑی والا میں شاندار ثقافتی 20ویں سالانہ پاکستان کی سب بڑی نیزہ بازی شروع ہو گئی.
اس پروگرام کے مہمان خصوصی قبلہ صاحبزادہ سلطان محمد علی
سید عباس علی شاہ چیف وہیپ پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
میاں عامر حسنین سہو تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف میاں چنوں
مہر ثاقب علی ناصر DSP میاں چنوں
کنور ریاض حمید رہنما تحریک انصاف تلمبہ
سٹیج پر براجمان ہیں
تصویری جھلکیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں