راولپنڈی
تھانہ نصیر آباد کے علاقہ گجر مارکیٹ بلال مسجد کے قریب قتل کی لرزہ خیز واردات
دھرنال تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک کے سردار گلفام حسین پر قاتل کا چاقو سے حملہ
ملزم کے چاقو سے پے درپے وار کے نتیجے میں سردار گلفام جاں بحق
فوری طور پر قتل کی وجہ اور ملزم کی شناخت نہ ہوسکی
ِ
نصیر آباد پولیس نے نعش پوسمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دی