274 شیئر کریں خانیوال42 دس آر کے قریب فائرنگ :::: میاں عارف 26/03/201926/03/2019 فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی زخمی شخص کی شناخت تصور ولد اجمل سکنہ 42 دس آر کے نام سے ہوئی فائرنگ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو گولی ماری ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا