338

خانیوال ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام3 روزہ جشن بہاراں کا افتتاح :::: رپوٹ اے ڈی میرالی


خانیوال سپورٹس سٹیڈیم میں افتتاحی تقریب منعقدہوئ

خانیوال جشن بہاراں کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری تھے

خانیوال جشن بہاراں کی تقریبات اور پروگراموں کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا

خانیوال چیرمین ضلع کونسل انجنیئر رضا سرگانہ اے سی زین العابدین صدر بار اظہر عباس جھکڑسمیت وفاقی وصوبائی افسران کی شرکت

خانیوال جشن بہاراں کے پروگرام میں پھولوں کی نمائش ، ملی نغمے ، پی ٹی شوہوے

خانیوال مختلف نجی کمپنیوں اور سرکاری ڈیپارٹمنٹ نے بھی خوبصورت اسٹال لگائے

خانیوال شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے جنہوں نے خوب انجوائے کیا

خانیوال سپورٹس سٹیڈیم میں جھومر پارٹی ، انیمل پریڈ ، گھوڑا ڈانس اور کبڈی میچ ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں