297

پیر محل غیرت کے نام پر قتل کی وارداتوں میں اضافہ : رپوٹ طلحہ راجپوت

تحصیل پیرمحل کی حدود میں الگ الگ غیرت کے نام پر دو قتل

پیرمحل :شمائلہ بی بی دختر محمد اکرام کو اس بھائی عمران اور رشتہ دار وحید مراد نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا
پیرمحل مقتولہ شمائلہ رفاقت سے شادی کرنا چاہتی تھی
پیرمحل :تھانہ اروتی کے گاوں 751گ ب میں غریت کے نام پر سلمیٰ بی بی کو اس کے بھائی حسنین نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
پیرمحل :تھانہ اروتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں