ضلع خانیوال میں لاکھوں من گندم خردبرد معاملہ
کرپشن کے الزام میں
فوڈ انسپکٹر رانا عمران گرفتار اینٹی کرپشن کی ٹیم نے فوڈ انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔
فوڈ انسپکٹر رانا عمران کے خلاف کروڑوں روپے کی لاکھوں من گندم غائب کرنے کا الزام ھے۔ انٹی کرپشن نے فوڈ انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ فوڈ انسپکٹر پر 336 میٹرک ٹن گندم خردبرد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج ھے۔اینٹی کرپشن ذرائع